New Govt Jobs in Pakistan 2026 – Male & Female Online Apply

10 Просмотры
Издатель
Urdu:
پاکستان بھر کے مرد اور خواتین کے لیے گورنمنٹ کی شاندار نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان لائن اپلائی شروع ہو چکا ہے۔ اشتہار میں اوپن میرٹ کے ساتھ ساتھ 15% خواتین کا کوٹہ، 5% اقلیتی کوٹہ، اور 3% معذور افراد کا کوٹہ بھی شامل ہے۔ مکمل تفصیلات اور آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے پوری معلومات دیکھیں۔

English:
Great news for job seekers! New Government Jobs in Pakistan 2026 have been announced for both male and female candidates across the country. Online registration is now open. The quota distribution includes 15% for women, 5% for minorities, and 3% for disabled persons, alongside open merit seats. Watch the full details to learn how to apply online step-by-step.

اسلام علیکم دوستوں، آج ہم آپ کے لیے پاکستان پبلک سروس کمیشن (FPSC) کی جانب سے 2026 میں اعلان کردہ نئی government jobs in pakistan کی تفصیلات لائے ہیں۔ یہ ویڈیو آپ کو ان jobs in pakistan کے لیے اہلیت کے معیار اور آن لائن درخواست دینے کا مکمل طریقہ بتائے گی۔ 1 جون 2026 آخری تاریخ ہے، لہذا آج ہی today all jobs update سے فائدہ اٹھائیں اور درخواست دیں۔
Категория
Фриланс для новичков
Комментариев нет.